تونسہ:3ماہ کےدوران100سے زائد افراد میں HIVکی تصدیق

تونسہ:3ماہ کےدوران100سے زائد افراد میں HIVکی تصدیق
کیپشن: تونسہ:3ماہ کےدوران100سے زائد افراد میں HIVکی تصدیق

ویب ڈیسک: تونسہ میں گزشتہ 3 ماہ کے دوران 100 سے زائد افراد میں ایچ آئی وی کی تصدیق ہوئی ہے۔

ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان عثمان خالد کے مطابق تونسہ میں دسمبر 2024 میں ایچ آئی وی کا صرف ایک کیس رجسٹرڈ ہوا تھا، اس کے بعد اسکریننگ کا عمل شروع کیا گیا تو معلوم ہوا کہ 100 سے زائد افراد ایچ آئی وی میں مبتلا ہیں۔

ڈی سی نے بتایا کہ ان افراد میں زیادہ تعداد بچوں کی ہے تاہم پھیلاؤ کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے۔

Watch Live Public News