لاہورمیں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد،تصویرسامنے آگئی

لاہورمیں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد،تصویرسامنے آگئی
کیپشن: لاہورمیں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد

ویب ڈیسک: لاہور میں نہرسے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق ریسکیو ذرائع کا کہنا ہےکہ لاہور کے علاقے ہربنس پورہ میں نہر سے نومولود بچے کی لاش برآمد ہوئی۔   اطلاع ملنے پر ریسکیوٹیم موقع پر پہنچی۔

ریسکیوغوطہ خور ٹیم نے نومولود بچے کی لاش نہر سے نکالی۔ لاش پولیس کے حوالے کردی گئی ہے۔ پولیس نے ملزمان کی تلاش کے لیے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

Watch Live Public News