ویب ڈیسک: امریکا نے ایران کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے پیش نظر اپنا تیسرا بحری بیڑہ مشرق وسطیٰ روانہ کر دیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق، بیڑا جارج ایچ ڈبلیو بش ورجینا سے روانہ ہوا ہے، جبکہ پہلے سے ہی جیرالڈ فورڈ اور ابراہم لنکن بحری بیڑے اس خطے میں موجود ہیں۔
حکام کا کہنا ہے کہ یہ اقدام خطے میں سیکیورٹی صورتحال اور دفاعی حکمت عملی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔