پاک بھارت میچ سے قبل  بھارت کو بڑا دھچکا، ہاردک پانڈیا فائنل سے باہر

پاک بھارت میچ سے قبل  بھارت کو بڑا دھچکا، ہاردک پانڈیا فائنل سے باہر

(ویب ڈیسک ) ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت  کے درمیان  دبئی کے اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔

ایشیا کپ فائنل سے قبل   بھارت کو بڑا دھچکا،بھارتی ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا فائنل میچ سے باہر  ہوگئے۔میچ سے قبل وارم اپ کے لیے ہاردیک پانڈیا گراؤنڈمیں نہیں آئے۔

خیال رہے کہ ہاردک پانڈیا سری لنکا کے خلاف میچ میں انجری کا شکار ہوگئے تھے۔

Watch Live Public News