معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے

معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے
کیپشن: معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس جگر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے

ویب ڈیسک: معروف مزاحیہ شاعر ڈاکٹر فخر عباس 50 برس کی عمر میں جگر کے عارضے کے باعث انتقال کر گئے۔

اہلِ خانہ کے مطابق ڈاکٹر فخر عباس کا گزشتہ رات لاہور کے ایک مقامی اسپتال میں انتقال ہوا۔ ان کی نمازِ جنازہ کے بعد آبائی قصبے فاروق آباد میں تدفین کردی گئی۔

ڈاکٹر فخر عباس کی نظم ’یہ جو لاہور سے محبت ہے، یہ کسی اور سے محبت ہے‘ خاصی مقبول ہوئی تھی، جس کے باعث انہیں ادبی حلقوں میں نمایاں مقام حاصل تھا۔

Watch Live Public News