راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 31 دسمبر تک توسیع کردی گئی

راولپنڈی میں دفعہ 144 میں 31 دسمبر تک توسیع کردی گئی

(ویب ڈیسک ) راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید توسیع کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق   راولپنڈی میں دفعہ 144 میں مزید31 دسمبر تک توسیع  کردی گئی ہے۔ اس حوالے سے  ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نوٹیفکیشن جاری کردیا  ہے۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق  جلسے ریلیوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہوگی ،لاؤڈ سپیکر ،اسحلے کی نمائش پر بھی پابندی عائد ہوگی۔

Watch Live Public News