بنوں: جماعت نہم کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ

بنوں: جماعت نہم کا کیمسٹری کا پرچہ آؤٹ
بنوں ( پبلک نیوز) وقت سے پہلے جماعت نہم کا کیمسٹری پرچہ آوٹ ہوگیا۔ نقل سے پاک امتحانات کا پول کھل گیا خیبرپختونخوا بھی سندھ کی نقش قدم چل پڑا۔ بنوں بورڈ کے زیر اہتمام ہونے والے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل کی بھر مار۔ جماعت نہم کا امتحانی پرچہ کیمسٹری شروع ہونے کے کچھ ہی لمحوں بعد فوٹوسٹیٹ دکانوں کی زینت بن گئی۔ گزشتہ روز بھی بنوں بورڈ کے جماعت نہم، اور فسٹ ائیر کا پرچہ چند ہی لمحوں میں واٹس اپ موجود پایا گیا تھا امتحانی مراکز میں لگے سی سی ٹی وی کیمرے بھی نقل کا روجہان کم نا کر سکی۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔