(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
سونا 500 روپے سستا، فی تولہ سونا 4 لاکھ 74 ہزار 862 روپے کا ہو گیا جبکہ 429روپے کمی سے دس گرام سونا 4لاکھ7ہزار117روپے میں فروخت ہوا۔
عالمی مارکیٹ میں 5ڈالر کمی سے فی اونس سونا 4525 ڈالر کا ہو گیا۔
فی تولہ چاندی 83 روپے گھٹ کر8034 روپے اور 10 گرام چاندی 72 روپے کمی سے 6887 روپے ہو گئی۔