وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کم آمدن طبقے کےلیے تاریخی اعلان 

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کم آمدن طبقے کےلیے تاریخی اعلان 

(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے موٹرسائیکل مالکان کےلیے ٹارگٹڈ فیول سبسڈی میں توسیع کردی۔موٹرسائیکل فیول سبسڈی کی مدت  آج ختم ہو رہی ہے۔

اس حوالے سے وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ موٹر سائیکل مالکان کو دی جانے والی سبسڈی جاری رہےگی، موٹر سائیکل مالکان سندھ حکومت کی سبسڈی کا مزید فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کے باعث فی موٹر سائیکل 2 ہزار روپے سبسڈی دی تھی۔

Watch Live Public News