اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ، معروف تاجر جاں بحق

اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ، معروف تاجر جاں بحق
کیپشن: اسلام آباد: ڈاکوؤں کی فائرنگ، معروف تاجر جاں بحق

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے پوش علاقے میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے معروف تاجر عامر اعوان جاں بحق ہو گئے۔

پولیس کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ روز فارم ہاؤس میں پیش آیا تھا، جس میں عامر اعوان شدید زخمی ہوئے تھے اور وہ آج علاج کے دوران دم توڑ گئے۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

Watch Live Public News