سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان
کراچی : سندھ میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا،اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہوگیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رواں سال 22 دسمبر سے 31 دسمبر تک موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی۔جبکہ موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد یکم جنوری2024 سے اسکولز دوبارہ کھلیں گے۔

Watch Live Public News

ایڈیٹر

احمد علی کیف نے یونیورسٹی آف لاہور سے ایم فل کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 24 نیوز اور سٹی 42 کا بطور ویب کانٹینٹ ٹیم لیڈ حصہ رہ چکے ہیں۔