(ویب ڈیسک) ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ مکہ ڈیفنس الائنس کے پہلے سیکرٹری جنرل پاکستان سے ہوں گے۔
ترک وزیر خارجہ حاقان فیدان نے اہم اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سہ ملکی دفاعی اتحاد کا باضابطہ نام " مکہ ڈیفنس الائنس" ہو گا، مکہ ڈیفنس الائنس کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کیا جائے گا۔
ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ مکہ ڈیفنس الائنس کے پہلے سیکرٹری جنرل پاکستان سے ہوں گے۔