عدالت کا اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

عدالت کا اعظم سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

ویب ڈیسک:تحریک انصاف سینٹر اعظم سواتی کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کے خلاف کیس، پشاور ہائی کورٹ نے محفوظ فیصلہ جاری کردیا ۔

تفصیلات کےمطابق   پشاور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر اعظم خان سواتی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے اعظم سواتی کو 5 کروڑ روپے کے بانڈ جمع کرنے کی ہدایت کی، عدالت نے ریمارکس دیے کہ پانچ  کروڑ روپے کے مچلکے جمع کرنے پر نام ای سی ایل سے نکالا جائے۔  

Watch Live Public News