ملتان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

ملتان میں خطرے کی گھنٹی بج گئی،مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: ملتان نشتر اسپتال میں ایک مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

نشتر اسپتال انتظامیہ کا کہنا تھا کہ زیر علاج مریض بخار میں مبتلا تھا,اسکریننگ کرنے پر کانگو کی تصدیق ہوئی, مریض کو آئی سولیشن وارڈ میں منتقل کردیا گیا،زیر علاج مریض کی ٹریول ہسٹری کا جائزہ لیں رہے ہیں۔

Watch Live Public News