بانی پی ٹی آئی  کے علاج  کا معاملہ، جوائنٹ میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

بانی پی ٹی آئی  کے علاج  کا معاملہ، جوائنٹ میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی

(ویب ڈیسک) سرکاری و نجی ہسپتال کی جوائنٹ میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

بانی پی ٹی آئی کے علاج معالجے کا معاملہ،  سرکاری و نجی ہسپتال کی جوائنٹ میڈیکل ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔

میڈیکل ٹیم میں الشفاء آئی ٹرسٹ کے ماہر ڈاکٹر ز شامل ہیں ۔ ڈاکٹروں میں الشفا ہسپتال سے ڈاکٹر ندیم قریشی پمز کے ڈاکٹر اوصل اور ڈاکٹر عارف شامل  ہیں ۔

میڈیکل ٹیم کے ہمراہ  جدید طبی آلات سے لیس گاڑی بھی ہے۔ میڈیکل ٹیم کو جیل ہسپتال کے ڈاکٹرز اور عملہ کی بھی معاونت حاصل ہے۔

Watch Live Public News