پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی 

پنجاب حکومت نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی 

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت  کی جانب سے سمارٹ لاک ڈاؤن میں جزوی نرمی کر دی  گئی۔

تفصیلات کے مطابق   پنجاب حکومت نے کھیلوں سے متعلق سرگرمیوں کو رات 8 بجے بندش استثنی دے دیا ۔ چیف سیکرٹری پنجاب نے پابندی سے استثنیٰ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپورٹس ایکٹویٹی ، جم  پابندی سے مستثنیٰ قرار دیے گئے ہیں ۔ جبکہ آئی ٹی کمپنی اور   کال سنٹر کو 8 بجے کی پابندی سے مستثنیٰ قرار دیا گیا ہے۔

Watch Live Public News