(ویب ڈیسک) بحرین کی آبنائے ہرمز سے متعلق قرارداد چین اور روس نے ویٹو کردی۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ایران کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اہم اجلاس ہوا۔بحرینی وزیرخارجہ کی آبنائے ہرمز سے متعلق قراردادپیش کی۔
11ارکان نے قرارداد کے حق میں ووٹ دیا، پاکستان سمیت2ارکان نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔