پشاور میں فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فیوچریوتھ لیڈرزکانفرنس کا انعقاد 

پشاور میں فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فیوچریوتھ لیڈرزکانفرنس کا انعقاد 
کیپشن: پشاور میں فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا کے زیر اہتمام فیوچریوتھ لیڈرزکانفرنس کا انعقاد 

ویب ڈیسک: پشاور میں فرنٹیئر کورخیبر پختونخوا (نارتھ) کے زیر اہتمام فیوچریوتھ لیڈرزکانفرنس کا انعقاد ۔  یوتھ لیڈرزکانفرنس میں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع بشمول باجوڑ، خیبر، مہمند، چترال، صوابی اور شانگلہ کے طلبہ و طالبات کی شرکت۔

آئی جی ایف سی خیبر پختونخوا (نارتھ) نے شرکاء سے تفصیلی گفتگوکی ، آئی جی ایف سی (نارتھ) نے ملکی ترقی میں نوجوانوں کے مؤثر کردار کو سراہا۔ شرکاء نےدفاع وطن کیلئے پاک فوج کی قربانیوں کو شاندارخراج تحسین پیش کیا۔

شرکاء  نے مستقبل میں بھی اسطرح کی مثبت سرگرمیوں کے تسلسل کی خواہش کا اظہار کیا۔

Watch Live Public News