آئی سی سی کے  ڈپٹی چیئرمین  لاہور پہنچ گئے، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کریں گے

آئی سی سی کے  ڈپٹی چیئرمین  لاہور پہنچ گئے، چیئرمین پی سی بی سے ملاقات کریں گے

(ویب ڈیسک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی) کے  ڈپٹی چیئرمین عمران خواجہ لاہور پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق   لاہور ائیرپورٹ پر ایڈوائزر ٹو چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی) عامر میر نے عمران خواجہ کا استقبال کیا۔

آئی سی سی کے ڈپٹی چئیرمین عمران خواجہ  چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات کریں گے۔

Watch Live Public News