چیئرمین پی سی بی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی ملاقات جاری،مذاکرات کا وقات بڑھا دیا گیا

چیئرمین پی سی بی سے ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی کی ملاقات جاری،مذاکرات کا وقات بڑھا دیا گیا

(ویب ڈیسک) چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، ڈپٹی چیئرمین آئی سی سی  عمران خواجہ اور بی سی بی صدرامین الاسلام میٹنگ میں موجود ہیں۔

پی سی بی ہیڈ کوارٹر میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور آئی سی سی ڈپٹی چیئرمین کے درمیان مذاکرات جاری ہیں ۔دونوں پارٹیز کے درمیان مذاکرات شروع ہوئے ڈیڑھ گھنٹہ گزر گیا۔

محسن نقوی، عمران خواجہ اور بی سی بی صدرامین الاسلام میٹنگ میں موجود ہیں ۔

 مذاکرات 9 بجے تک مکمل ہونے تھے تاہم میٹنگ طویل ہوگئی۔سب کی مشاورت سے مذاکرات کا وقت مزید بڑھا دیا گیا۔

Watch Live Public News