ٹھٹھہ: ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

ٹھٹھہ: ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحق

(ویب ڈیسک ) ٹھٹھہ کے علاقے پیر جو گوٹھ کے قریب ٹریکٹر ٹرالی بجلی کی تاروں سے ٹکرا گئی۔

تفصیلات کے مطابق حادثے میں خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ  متعدد زخمی ہیں ۔جاں بحق افراد کی لاشیں اور زخمیوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ منتقل کردیا گیا ہے۔

Watch Live Public News