وزیر اعظم رواں ماہ 2 غیر ملکی دورے کریں گے

وزیر اعظم رواں ماہ 2 غیر ملکی دورے کریں گے

(ویب ڈیسک )وزیراعظم شہباز شریف رواں ماہ 2 غیر ملکی دورے کریں گے۔

وزیراعظم 17 اگست سے انڈونیشیا کا دورہ کریں گے۔وزیراعظم جکارتہ میں ڈی ایٹ سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم رواں ماہ دوسرا دورہ کرغزستان کا کریں گے ۔وزیراعظم کرغیزستان میں ایس سی او سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ایس سی او سمٹ یکم ستمبر سے کرغزستان میں شروع ہوگی۔

Watch Live Public News