پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،10دسمبر 2021

پبلک نیوز ہیڈلائنز، رات12 بجے،10دسمبر 2021
شاہد آفریدی پی ایس ایل سیزن 7 کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا حصہ بن گئے۔ جیمز ونس اور افتخار احمد بھی 2019 کی چیمپئن ٹیم میں چلے گئے۔ اعظم خان اسلام آباد یونائیٹڈ میں شمولیت اختیار کر گئے۔ پی ایس ایل ڈرافٹ اتوار، 12 دسمبر، سہ پہر 3 بجے لاہور میں ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوگا اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر نے نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 80 پیسے مہنگا ہوگیا حکومت نے عوام پر بجلی گرا دیا۔ بجلی کی قیمت میں 4 روپے 74 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا عشق کی ناکامی پر خاتون اور آشناء نے زہریلی گولیاں کھا لیں۔ پولیس تھانہ علی پور چٹھہ کی جانبب سے تفتیش جاری ہے ہر کوئی وکی کترینہ کی شادی کی تصاویر کا انتظار کر رہا تھا اور اب وہ انتظار ختم ہونے کا وقت آ گیا ہے کیونکہ دونوں کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر آگ کی طرح پھیلنے لگی ہیں

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔