الیکشن 2024: پیپلزپارٹی نے  سندھ اسمبلی کی 42 نشستیں جیت لیں

الیکشن 2024: پیپلزپارٹی نے  سندھ اسمبلی کی 42 نشستیں جیت لیں

(ویب ڈیسک) الیکشن 2024  کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔ پیپلزپارٹی نے  صوبائی اسمبلی  سندھ کی42 نشستیں جیت لیں ہیں۔

سندھ اسمبلی کی اب تک پارٹی پوزیشن کی تفصیلات آگئیں ۔   سندھ اسمبلی میں پاکستان پیپلزپارٹی 42 نشستیں جیت کر سب سے آگے  ہے جبکہ  گرینڈ ڈیموکریٹک اور جماعت اسلامی کو ایک ایک نشست ملی۔ صوبائی اسمبلی کی تین نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں ۔

اب تک صوبائی اسمبلی کی 130 نشستوں میں سے 47 کے غیر حتمی نتائج جاری کیے گئے ہیں َ۔

Watch Live Public News