کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال مسترد، آزاد کشمیرمیں معمولات زندگی رواں دواں

کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاج کی کال مسترد، آزاد کشمیرمیں معمولات زندگی رواں دواں

(ویب ڈیسک ) کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال کوعوامی پذیرائی نہ مل سکی،آزاد کشمیرمیں معمولات زندگی رواں دواں ہے۔

تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیرکےعوام نےکالعدم تنظیم کی احتجاجی کال کومسترد کرکےامن اور ترقی کےحق میں فیصلہ دے دیا۔آزادکشمیرکے دیگر شہروں کی طرح باغ میں کاروباری مراکزاوربازارمعمول کےمطابق کھلے ہیں،ٹریفک کی روانی بھی بحال ہے۔

باغ میں تعلیمی،کاروباری اورسماجی سرگرمیاں معمول کےمطابق جاری ہے اور شہری روزمرہ کےکاموں میں مصروف ہیں ۔

Watch Live Public News