اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
کیپشن: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا

ویب ڈیسک: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئندہ تین ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے شرح سود میں کوئی تبدیلی نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس میں پالیسی ریٹ 10.50 فیصد پر برقرار رکھنے کی منظوری دی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق یہ فیصلہ معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحان اور مالیاتی استحکام کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

Watch Live Public News