بلوچستان: تعلیمی ادارے 10 سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے

بلوچستان: تعلیمی ادارے 10 سے 23 مارچ تک بند کردیے گئے

(ویب ڈیسک ) بلوچستان میں تعلیمی ادارے کل (10 مارچ) سے 23 مارچ تک بند کر دیے گئے ہیں۔

 نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام اسکول خطے میں موجودہ حالات کے پیش نظر بند کیے گئے ہیں۔ 

جاری نوٹیفیکشن کے مطابق سیکریٹری کالجز نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام کالجز اور یونیورسٹیز بھی 23 مارچ تک بند رہیں گی۔ 

تاہم صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ اسکول انرولمنٹ مہم اور ڈیجیٹل اسکول مردم شماری مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہے گی۔

Watch Live Public News