سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
کیپشن: سونے کی قیمت میں اضافہ

ویب ڈیسک: ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 800 روپے اضافہ ہوا، جس کے بعد ایک تولہ سونا 4 لاکھ 62 ہزار 936 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 686 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 96 ہزار 893 روپے ہوگئی۔

Watch Live Public News