سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ،نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ،نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

(ویب ڈیسک ) سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق   فی تولہ سونا 10 ہزار روپے مہنگا، 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کا ہوگیا۔ 10 گرام سونے کی قیمت 8573 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 90 ہزار 466 روپے ہوگئی جبکہ فی تولہ چاندی کی قیمت 3234 روپے پر برقرار ہے۔ادھر عالمی مارکیٹ میں سونا 100 ڈالر مہنگا ہونے سے 3218 ڈالر فی اونس ہوگیا۔

Watch Live Public News