سونے کی قیمت میں پھر 3700 روپے کا اضافہ 

سونے کی قیمت میں پھر 3700 روپے کا اضافہ 
کیپشن: سونے کی قیمت میں پھر 3700 روپے کا اضافہ 

ویب ڈیسک: سونے کی قیمت میں آج بھی ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ کردیا گیا ہے۔ 

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کیجانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق فی تولہ سونا 3700 روپے مہنگا ہو کر 5 لاکھ 43 ہزار 262 روپے کا ہوگیا۔

اسی طرح 10 گرام سونا 3172 روپے اضافے سے 4 لاکھ 65 ہزار 759 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 37 ڈالر اضافے سے 5205 ڈالر فی اونس کاہوگیا۔

Watch Live Public News