جمادی الاول 1448ھ کاچاندنظرآگیا

جمادی الاول 1448ھ کاچاندنظرآگیا

(ویب ڈیسک) مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق  یکم جمادی الاول 1448ھ 13اکتوبربروزمنگل کوہوگی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین عبدالخبیرآزادکی زیرصدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس لاہور میں ہوا۔ جس میں وزارت مذہبی امور،محکمہ موسمیات،سپارکواوروزارت سائنس وٹیکنالوجی حکام  نے شرکت کی۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے مطابق جیوانی،پسنی اورگوادرمیں چاندنظرآیا۔ ملک میں بیشترعلاقوں میں مطلع ابرآلوداوربعض میں مطلع صاف رہا۔

Watch Live Public News