فیلڈمارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

فیلڈمارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے

(ویب ڈیسک) سیکیورٹی ذرائع  کے مطابق فیلڈمارشل سید عاصم منیر دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر  دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیہ پہنچ گئے۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فیلڈ مارشل  سید عاصم منیرکے ترکیہ پہنچنے پر ان کا  گرم جوشی سے استقبال کیا گیا ، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورے کے دوران ترکیہ کی عسکری و سیاسی قیادت سے اہم ملاقاتیں کرینگے۔

Watch Live Public News