ٹیکسلا کے قریب عوام ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اتر گئی 

ٹیکسلا کے قریب عوام ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اتر گئی 

(ویب ڈیسک ) ٹیکسلا کے قریب عوام ایکسپریس ٹرین پٹڑی سے اتر گئی۔

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ  حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں،  واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی گئیں ہیں ،مسافروں کو متبادل ٹرین سے منزل کی جانب سے روانہ کیا جائے گا۔

Watch Live Public News