(ویب ڈیسک ) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کے سرد علاقوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔
جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسم گرما کی تعطیلات 22 جولائی سے 31 جولائی تک ہوں گی، تعطیلات کا اطلاق سرد علاقوں کے تمام سرکاری و نجی سکولوں پر ہوگا۔
