ویب ڈیسک: پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے صدر آصف باجوہ مستعفی ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق آصف باجوہ نے استعفی ذاتی مصروفیت کی بنا پر دیا، پنجاب ہاکی ایسوسی ایشن کے نئے صدر کا انتخاب جلد ہونے کا امکان ہے۔