امریکی شہری کسی بھی صورت ایران اور عراق کاسفر نہ کریں: ٹمی بروس

امریکی شہری کسی بھی صورت ایران اور عراق کاسفر نہ کریں: ٹمی بروس

ویب ڈیسک: ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹمی بروس کی اہم گفتگو، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے امریکی شہریوں کے لئے ٹریول ایڈوائری جاری کی گئی ہے، کہا امریکی شہری کسی بھی صورت ایران اور عراق کاسفر نہ کریں۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹمی بروس کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں امریکی شہریوں کی مدد کے لیے مڈل ایسٹ ٹاسک فورس قائم کردی گئی ہے ، امریکی شہری کسی بھی صورت ایران کا سفر نہ کریں ، ہماری پہلی ترجیح دنیا بھر میں موجود امریکیوں کی حفاظت ہے، ہماری ترجیح جنگ سے متاثرہ علاقوں میں امریکیوں کا تحفظ ہے۔ 

Watch Live Public News