ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں

ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں
کیپشن: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں برقرار رہیں

ویب ڈیسک: ملک میں سونے اور چاندی کی قیمتیں مستحکم رہیں۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط  فی تولہ سونا 408,936 روپے جبکہ 10 گرام سونا 350,596 روپے پر برقرار رہا۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 3864 ڈالر فی اونس پر برقرار  رہا۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی 5228 روپے جبکہ 10 گرام چاندی 4482 روپے پر مستحکم رہی۔ عالمی مارکیٹ میں چاندی 47.50 ڈالر فی اونس پر برقرار رہی۔

Watch Live Public News