(ویب ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے رہنماؤں تیمور جھگڑا، کامران بنگش اورعرفان سلیم کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماء تیمور جھگڑا ، کامران بنگش اور عرفان سلیم گرفتار کیا گیا ۔
اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ تین ایم پی او کے تحت تینوں رہنماوں کو گرفتار کیا گیا۔