حکومت پنجاب نے عید الفطر پر لمبی چھٹیاں دے دیں 

حکومت پنجاب نے عید الفطر پر لمبی چھٹیاں دے دیں 

(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت  کی جانب سے عید الفطر پر 5چھٹیاں دے دی گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پنجاب میں  19 مارچ سے 21 مارچ تک تعطیلات دیں۔

خیال رہے کہ  اتوار کو ہفتہ وار چھٹی جبکہ سوموار کو 23 مارچ کی سالانہ تعطیل ہوگی۔

Watch Live Public News