ویڈیو: بابر اعظم ، فخر زمان  میں بیٹ اسپیڈ اور پاوور فیکٹر کا مقابلہ ،کون جیتا؟

ویڈیو: بابر اعظم ، فخر زمان  میں بیٹ اسپیڈ اور پاوور فیکٹر کا مقابلہ ،کون جیتا؟

(ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے بیٹ اسپیڈ اور پاوور فیکٹر کا مقابلہ جیت لیا۔

اسکلز کیمپ میں بابر اعظم اور فخر زمان کا مقابلہ ہوا،  مقابلے میں دونوں بیٹرز کے بیٹ اسپیڈ اور پاوور کا جائزہ لیا گیا۔

بیٹنگ کوچ حنیف ملک کا کہنا ہے کہ  فخر زمان جارحانہ کھیلتے اور بابر اسٹائلش کھیلتا ہے اسی لئے دونوں کا چیلنج کروایا۔ دونوں کے بیٹ اسپیڈ اور پاوور فیکٹر کو جانچنے کے لئے مقابلہ کروایا ہے ۔

قومی ٹیم کے سابق کپتان  اعظم نے بیٹ اسپیڈ اور پاوور فیکٹر کا مقابلہ جیت لیا۔

بیٹنگ کوچ نے بتایا کہ  فخر زمان کو بھی کہا تھا کہ ورٹیکل میں بابر اعظم کی اسپیڈ اور پاوور زیادہ آئے گی۔ ورٹیکل بیٹ اسپیڈ اور پاوور میں بابر اعظم مقابلہ جیت گئے۔

Watch Live Public News