(ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ سمیت ملک بھر میں سونےاور چاندی کی قیمتیں مستحکم ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق فی تولہ سونا 477162 اور 10 گرام سونا 409089 روپے برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 4548 ڈالر پر برقرار ہے ۔
دوسری طرف فی تولہ چاندی 8099 اور 10 گرام چاندی 6943 روپے پر برقرار ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں چاندی 76.15 فی اونس ڈالر پر برقرار ہے۔