(ویب ڈیسک ) وفاقی کابینہ نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے کی باقائدہ منظوری دے دی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کی جانب سے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کو ختم کرنے کی باقائدہ منظوری دے دی گئی ہے۔ کابینہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے تمام ملازمین بھی فارغ ہونگے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے ادویات کی قیمتوں میں اضافے پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ وزارت صحت کی ادویات کی قیمتوں کے تعین کی سمری واپس کر دی گئی۔