24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 20 مریض جاں بحق

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 20 مریض جاں بحق
لاہور ( پبلک نیوز) نیشنل کمانڈ و آپریشن سنٹر نے کورونا کے اعداد و شمار جاری کردئیے۔ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 20 مریض جاں بحق ہوگئے۔ این سی او سی کے مطابق گھنٹوں کے دوران ملک میں 7,586میں کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی۔ ملک بھر میں کورونا کے 1,268,245مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ ملک میں1,367,605صدقہ کورونا کیس سامنے آچکے ہیں۔ ملک بھر میں کورونا سے 29,097وات ہو چکی ہیں۔24 گھنٹوں کو دوران ملک بھرمیں 58,334 ٹیسٹ کئے گئے۔

Watch Live Public News

شازیہ بشیر نےلاہور کالج فار ویمن یونیورسٹی سے ایم فل کی ڈگری کر رکھی ہے۔ پبلک نیوز کا حصہ بننے سے قبل 42 نیوز اور سٹی42 میں بطور کانٹینٹ رائٹر کام کر چکی ہیں۔