فیصل آباد:رونگ سائیڈ  سے آنے والے گاڑی نے بچی کو کچل دیا

فیصل آباد:رونگ سائیڈ  سے آنے والے گاڑی نے بچی کو کچل دیا

(ویب ڈیسک ) فیصل آباد میں ایڈن گارڈن میں رونگ سائیڈ سے آنے والی گاڑی نے بچی کو کچل دیا۔

تفصیلات کے مطابق افسوسناک واقعہ میں  3 سالہ بچی جاں بحق  ہوگئے جبکہ  ڈرائیور فرار ہوگیا ۔ واقعہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی ہے۔

فوٹیج میں بچی  کو گاڑی کے نیچے آتا دیکھا جا سکتا ہے۔

Watch Live Public News