مولانافضل الرحمان کی طبیعت ناساز،ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

مولانافضل الرحمان کی طبیعت ناساز،ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ
کیپشن: مولانافضل الرحمان کی طبیعت ناساز،ڈاکٹروں کا مکمل آرام کا مشورہ

ویب ڈیسک: سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان کو طبیعت خراب ہونے کے باعث ڈاکٹروں نے مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ترجمان جے یو آئی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی طبیعت ناساز ہے، ڈاکٹروں نے مولانا کو مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔

ترجمان جے یو آئی نے بتایا کہ مولانا فضل الرحمان کے پاؤں میں شدید تکلیف ہے، انہیں ڈاکٹروں کی جانب سے چلنے سے پرہیز کا کہا گیا ہے۔ 

Watch Live Public News