سیکیورٹی فورسز نے شوال سیکٹر کے قریب افغان پوسٹ پر قبضہ کرلیا

سیکیورٹی فورسز نے شوال سیکٹر کے قریب افغان پوسٹ پر قبضہ کرلیا
کیپشن: سیکیورٹی فورسز نے شوال سیکٹر کے قریب افغان پوسٹ پر قبضہ کرلیا

ویب ڈیسک: افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کیخلاف پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ 

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان کے شوال سیکٹر کےقریب افغانستان کے صوبے پکتیکا کی پوسٹ پر قبضہ کر لیا۔ 

پاک فوج کی بھرپورجوابی کارروائی نے  بزدل افغان طالبان کو پوسٹ چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کردیا۔ 

ملکی سلامتی اورخودمختاری یقینی بناتے ہوئے افغان طالبان کی جارحیت کامنہ توڑ جواب دینے کیلئے سیکیورٹی فورسز پُرعزم ہیں۔