افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد قندھار میں پاکستانی فضائیہ کی پٹرولنگ 

افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد قندھار میں پاکستانی فضائیہ کی پٹرولنگ 
کیپشن: افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد قندھار میں پاکستانی فضائیہ کی پٹرولنگ 

ویب ڈیسک: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کے جواب میں پاکستانی فضائیہ نے قندھار میں فضائی پٹرولنگ کی۔

پاکستانی جیٹ طیارے فضائی حملے کرنے کے بعد قندھار کی فضامیں گشت کر رہے ہیں۔

سیکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ افواج پاکستان کسی بھی  جارحیت کیخلاف مکمل طور پر تیار اور بھر پور جواب دینےکی صلاحیت رکھتی ہے۔