پاک فوج کی کامیاب کارروائی، افغان طالبان کی داؤد پوسٹ مکمل تباہ

پاک فوج کی کامیاب کارروائی، افغان طالبان کی داؤد پوسٹ مکمل تباہ

(ویب ڈیسک ) سیکیورٹی ذرائع کے مطابق   پاک فوج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی داؤد پوسٹ کو مکمل تباہ کر دیا۔

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ   پاک فوج کی افغان طالبان کی جانب سے بلااشتعال جارحیت کیخلاف موثر اور فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں ۔ پاک فوج  کی   مؤثر کاروائی کے دوران   افغان طالبان کی پوسٹوں کو  تباہی کا سامنا  ہے۔

سیکیورٹی ذرائع کے مطابق   پاک فوج نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی داؤد پوسٹ کو مکمل تباہ کر دیا، پاکستانی سیکیورٹی فورس   افغان طالبان فوج  کے ٹھکانوں اور فوجی تنصیبات کو  نشانہ بنا رہی ہیں  ،پاکستانی  سیکیورٹی  فورسزکے بھرپور اور طاقتور جواب میں   افغان طالبان  فورسز کو بھاری نقصان کا سامنا ہے۔