کابل:2بریگیڈہیڈکوارٹرسمیت اہم ملٹری تنصیبات فضائی حملوں میں تباہ،سیکیورٹی ذرائع

کابل:2بریگیڈہیڈکوارٹرسمیت اہم ملٹری تنصیبات فضائی حملوں میں تباہ،سیکیورٹی ذرائع
کیپشن: کابل:2بریگیڈہیڈکوارٹرسمیت اہم ملٹری تنصیبات فضائی حملوں میں تباہ،سیکیورٹی ذرائع

ویب ڈیسک: سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ افغان طالبان رجیم  کی کابل میں  اہم ملٹری تنصیبات بشمول دو بریگیڈ ہیڈکوارٹر  کو مؤثر فضائی حملوں کے ذریعے نشانہ بنا کر مکمل تباہ کر دیا گیا ہے۔

افغان طالبان رجیم  کی بلا اشتعال جارحیت کا  فضائی اور زمینی دونوں سطح پر مؤثر اور فیصلہ کن جواب دیا جا رہاہے۔

افواج پاکستان کسی بھی جارحیت کیخلاف مکمل طور پر تیار اور بھر پور جواب دینےکی صلاحیت رکھتی ہے۔