سیکیورٹی فورسز کی طالبان رجیم کیخلاف طورخم بارڈر پر بھرپورکارروائیاں

سیکیورٹی فورسز کی طالبان رجیم کیخلاف طورخم بارڈر پر بھرپورکارروائیاں
کیپشن: سیکیورٹی فورسز کی طالبان رجیم کیخلاف طورخم بارڈر پر بھرپورکارروائیاں

ویب ڈیسک: سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت کیخلاف   سرحدی علاقوں میں فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں۔

سیکیورٹی فورسز افغان طالبان رجیم  کیخلاف طورخم بارڈر  پر بھرپور اور مؤثر کارروائیاں کر رہی ہیں۔ 

پاک فوج نے طورخم بارڈر کے قریب افغان طالبان فورسز کی متعدد چیک پوسٹوں کو مؤثر انداز میں نشانہ بنایا۔